مکتبِ عرفانِ اسلامی®
مکتبِ طریقتِ اویسیٔ شاہ مقصودی® کے استاد کی تعلیمات (پیرس کے وقت کے مطابق) جمعرات کو ۲۰/ بجے، جمعے کو ۱۹/ بجے اور اتوار کو ۱۷/ بجے سائٹ پر براہِ راست نشر کیے جاتے ہیں۔
معنوی پہلوؤں کو دریافت کرنے کے لیے مادّی پہلوؤں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ حضرت شاہ مقصود صادق عنقا
" عقلمند وہ ہیں جو فائدہ حاصل کرنا جانتے ہیں، اور خود کو نقصان سے بچا سکتے ہیں۔" حضرت شاہ مقصود صادق عنقا